اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ قومی اسمبلی برائے انڈونیشیا کے ممبر، اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے رکن اور انجمن اہل بیت(ع) انڈونیشیا کے سربراہ "ڈاکٹر جلال الدین رحمت" گزشتہ ہفتے کورونا بیماری کے باعث انتقال کر گئے ہیں۔ ڈاکٹر جلال الدین رحمت انڈونیشیا میں شیعت کی بنیاد رکھنے والے اور ایک معتدل اور محبوب شخصیت کے مالک تھے۔
22 فروری 2021 - 19:25
News ID: 1117929